اسلام کا جیسے آغاز اجنبی حالت میں ہوا تھا اختمام بھی اجنبی حالت میں ہوگا
صحیح روایت میں ہے کے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام کا جس طرح اجنبی حالت میں آغاز ہوا تھا دوبارہ اجنبی حالت میں لوٹے گا جیسا کے اپنے آغاز میں تھا لہٰذا (غربا ) اجنبیوں کے لئے خوشخبری ہے آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا مختلف قوموں سے اسلام آھستہ آھستہ یوں ختم ہو جائے گا جیسے کھونوے سے پانی ختم ہو جاتا ہے
No comments:
Post a Comment