Saturday, 18 January 2014

Umat ka tafrqah

umat ka tafrqah

امت کا تفرقہ

ابن ماجہ میں حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کے یہود ٧١ فرقوں میں تقسیم ہووے تھے اور میری امت ٧٣ فرقوں میں تقسیم ہوگی ، یے روایت ابو داوود میں بھی ہے 

Qayamat ki nishani Islam ka aagahaz jese ajnabi halat main howa tha

Qayamat ki nishani Islam ka aagahaz jese ajnabi halat main howa tha, ikhatamam bhi ajnabi halat main hoga

اسلام کا جیسے آغاز اجنبی حالت میں ہوا تھا اختمام بھی اجنبی حالت میں ہوگا  

صحیح روایت میں ہے کے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام کا جس طرح اجنبی حالت میں آغاز ہوا تھا دوبارہ اجنبی حالت میں لوٹے گا جیسا کے اپنے آغاز میں تھا لہٰذا (غربا ) اجنبیوں کے لئے خوشخبری ہے آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا مختلف قوموں سے اسلام آھستہ آھستہ یوں ختم ہو جائے گا جیسے کھونوے سے پانی ختم ہو جاتا ہے